نستہ ژھن گلی کے نزدیک پ±ر اسرار دھماکہ کرناہ کا نوجوان جاںبحق،علاقے میں کہرام کپوارہ کے این ایس شمالی کشمیر کے چوکی بل کے مضافی علاقے نستہ ژن گلی کرناہ کے نذدیک ایک پر اسرار دھماکہ ہواجس میں ایک45سالہ نوجوان جاں بحق ہوا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مزکورہ نوجوان علاقے میں مویشیوں کے ساتھ تھا جس دوران یہ دھماکہ ہوا ۔اس دوران جبکہ علاقے میں نوجوان کے ہلاکت کی خبر پھیل گئی تو یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔ اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں حد متا رکہ کے نزدیک نستہ ژھن گلی کرناہ میںسنیچر کے صبح چوکی بل کے مضافات میں واقع کھپی بہک کے مقام پر ایک دھماکے میں 45سالہ نوجوان شبیر احمد ساکن گبراکرناہ بہک میں مویشی چرا رہا تھاجس دوران ان کا پیر کسی بارودی موادسے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہاں زور دار دھماکہ ہوا اوروہ موقع پر ہی جا ںبحق ہو ا۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چند روز قبل ہندوپاک افواج کے درمیان ہوئی گولہ باری کے تبادلے کے دوران کھپی بہک ،جوکہ سادھنا سٹیج ٹو کے قریب واقع ہے میں کو ئی شل گرکر پھٹنے سے رہ گیا تھا اور مذکورہ نوجوا ن ا±سی شیل کے ساتھ ٹکرا کر اپنی جان گنوا بیٹھا۔اس دوران جب علاقے میں نوجوان کی ہلاکت کے حوالے سے ان کے گھر میں خبر پہنچی تو یہاں کہرام مچ گیا اور خواتین سینہ کوبی کرنے لگی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ کرالہ پورہ کی ٹیم جائے واردات کی طرف روانہ کر کے ایک کیس درج کر کے مذید تحقیقات شروع کی ہے ۔

xکرناہ کا نوجوان جاںبحق،علاقے میں کہرام
کپوارہ کے این ایس شمالی کشمیر کے چوکی بل کے مضافی علاقے نستہ ژن گلی کرناہ کے نذدیک ایک پر اسرار دھماکہ ہواجس میں ایک45سالہ نوجوان جاں بحق ہوا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مزکورہ نوجوان علاقے میں مویشیوں کے ساتھ تھا جس دوران یہ دھماکہ ہوا ۔اس دوران جبکہ علاقے میں نوجوان کے ہلاکت کی خبر پھیل گئی تو یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔ اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں حد متا رکہ کے نزدیک نستہ ژھن گلی کرناہ میںسنیچر کے صبح چوکی بل کے مضافات میں واقع کھپی بہک کے مقام پر ایک دھماکے میں 45سالہ نوجوان شبیر احمد ساکن گبراکرناہ بہک میں مویشی چرا رہا تھاجس دوران ان کا پیر کسی بارودی موادسے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہاں زور دار دھماکہ ہوا اوروہ موقع پر ہی جا ںبحق ہو ا۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چند روز قبل ہندوپاک افواج کے درمیان ہوئی گولہ باری کے تبادلے کے دوران کھپی بہک ،جوکہ سادھنا سٹیج ٹو کے قریب واقع ہے میں کو ئی شل گرکر پھٹنے سے رہ گیا تھا اور مذکورہ نوجوا ن ا±سی شیل کے ساتھ ٹکرا کر اپنی جان گنوا بیٹھا۔اس دوران جب علاقے میں نوجوان کی ہلاکت کے حوالے سے ان کے گھر میں خبر پہنچی تو یہاں کہرام مچ گیا اور خواتین سینہ کوبی کرنے لگی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ کرالہ پورہ کی ٹیم جائے واردات کی طرف روانہ کر کے ایک کیس درج کر کے مذید تحقیقات شروع کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social Share Buttons and Icons powered by Ultimatelysocial